• news

زندگی میں بے اعتدالی اور ورزش نہ کرنا شوگر کی وجہ ہے،حکمائ

لاہور (نیوز رپورٹر) ادارہ فروغ طب یونانی کے چیئرمین پروفیسر حکیم طارق اور حکیم یوسف ودیگر نے کہا ہے کہ طرز زندگی میں بے اعتدالی، غیر متوازن خوراک، فاسٹ فوڈ معمولات زندگی میں ورزش نہ کرنا اور کھا نا کھا کر سو جانا شوگرکی سب سے بڑی وجوہات ہیں۔ ملک میں شوگر کی بڑھتی ہوئی شرح کو عوام نے خود کنٹرول نہ کیا اور حکومت نے کوئی اقدامات نہ کئے تو آئندہ 20سے 25سال کے دوران شوگر کے مریضوں کی شرح کئی گنا بڑھ جائے گی جسے کنٹرول کرنا مشکل ہو گا۔اِن خیالات کا اظہارادارہ فروغ طب یونانی پاکستان کے مرکزی چیئرمین پروفیسر حکیم محمد طارق، صدر پروفیسر حکیم محمد یوسف کھوکھر ، جنرل سیکرٹری پروفیسر حکیم عبدالرحمن عثمانی ، حکیم محمد افضل میو نے ادارہ فروغ طب یونانی پاکستان کے زیر اہتمام یونانی میڈیکل کالج شاہدرہ میں منعقدہ شوگر (ذیا بیطس کا مرض) سے بچاﺅ ممکن ہے کے موضوع پر مجلس مذاکرہ میں

ای پیپر-دی نیشن