ملک میں معاشی دہشت گردوں کےخلاف بھی آپریشن ہونا چاہیے، یاسمین راشد
لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحرےک انصاف پروفیشنلزفورم کی چئےرپرسن ڈاکٹر ےاسمےن راشدنے کہا ہے کہ ملک مےں دہشت گردو ں کے خلاف جاری آپرےشن کی طرح ملک مےںموجوہ معاشی دہشت گردوںکے خلاف بھی آپرےشن ہو نا چاہےے ، وفاق سے پنجاب تک وفاقی وصوبائی اداروں میںبدترین کرپشن کادوردورہ ہے،کرپٹ حکمرانوںنے ملک وقوم کو ےرغمال بنا رکھا ہے۔