• news

پنجاب سائیکلنگ ٹیموں کا واپسی پر شاندار استقبال، انعامات سے نوازا گیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) دوسری نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پنجاب کی جونیئر کھلاڑی اُنسہ بابر نے انفرادی ٹائم ٹرائل اور روڈ ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے دو گولڈ میڈل نام کرکے جونیئر نیشنل چیمپئن کا اعزاز نام کیا۔ سینئر میں پنجاب ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ لاہور پہنچنے پر صدر پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن معظم خان کلیئر نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا استعمال کیا اور کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا۔ جونیئر کھلاڑی اُنسہ بابر اور باقی کھلاڑیوں کو تحائف اور انعام سے نوازا۔ 

ای پیپر-دی نیشن