شیخوپورہ میں خاتون وکیل کے قتل کے خلاف پنجاب اور لاہور بار کی اپیل پر ہڑتال
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پنجاب بار اور لاہور بار کی طرف سے شیخوپورہ میں خاتون وکیل کے قتل کے خلاف ہڑتال کی گئی ۔ خصوصی عدالتوں میں بہت کم کیسوں پر سماعت ہوئی۔ وکلاءکی ہڑتال کے باعث سےشن کورٹ۔ ضلع کچہری، سول کورٹ ، ماڈ ل ٹاﺅن کچہری ، کےنٹ کچہری، صارف عدالت ، اینٹی کرپشن عدالتوں،. ڈرگ کورٹ ، نیب عدالتوں سےنٹرل عدالتوں اور بنکنگ جرائم کی خصوصی عدالتوں میں معمول سے کم مقدمات پر سماعت ہوئی۔
صرف اہم کیسوں میں وکلاءپیش ہوئے۔