• news

یونان سے ڈیپورٹ 5 افراد کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سپیشل سینٹرل عدالت کے جج ملک رفیق نے جعلی سفری دستاوےزات کے ساتھ یونان جانے اور وہاں سے ڈی پورٹ ہو کر آنے والے 5 افراد کو مجموعی طور پر اےک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دےا ہے۔ ایف آئی اے حکام نے ےونان سے ڈی پورٹ ہوکر آ نے والے افراد کو لاہور ائےر پورٹ سے گرفتار کر کے چالان عدالت مےں پےش کےا۔

ای پیپر-دی نیشن