• news

عمران کا کوئٹہ میں خطاب ” ماسی مصیبتے “کی تقریر تھی: ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ( آئی این پی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ عمران خان کا کوئٹہ میں مکالمہ ” ماسی مصیبتے “ کی تقریر لگی، جس میں کوئی نئی بات نہیں تھی، وزیر اعظم پاکستان کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں، عمران کے مقدر میں سڑکوں پر رلنا لکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان محنت کر حسد نہ کر ۔
آصف کرمانی

ای پیپر-دی نیشن