• news

قصور: پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے 2400 کنٹریکٹ ملازمین کا مستقل نہ کئے جانے پر احتجاج

قصور (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) کنٹریکٹ ملازمین محکمہ پبلک ہےلتھ انجینئرنگ قصور نے مستقل نہ کیے جانے پر بلدیہ چوک قصور میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر سینئر وائس صدر ایپکا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ قصور یونٹ عابد حسین نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت پنجاب 2400 خاندانوں کا معاشی قتل عام بند کرے، کنٹریکٹ ملازمین دس سال سے کام کر رہے ہےں لےکن حکومت ان کو مستقل کرنے کی بجائے نئی بھرتی کر رہی ہے جو ملازمین سے سراسر زیادتی ہے۔
قصور احتجاج

ای پیپر-دی نیشن