پانامہ کیس‘ جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے قریبی عزیز جاوید شفیع کا بیان ریکارڈ کرلیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاءکی زیرصدارت پانامہ کیس کے حوالے سے جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے قریبی عزیز میاں جاوید شفیع کا بیان ریکارڈ کیا ان کا بیان حدیبیہ پیپر ملز کیس کے ریکارڈ کی روشنی میں جے آئی ٹی کے تمام ارکان نے میاں جاوید شفیع سے سوالات پوچھے ۔ نیب نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کا ریکارڈ، عدالتی فیصلہ اور اپیل نہ کرنے کا ریکارڈ بھی دیا۔
جے آئی ٹی