• news

کراچی :ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم ہونے کے باوجود برآمدی سرگرمیاں بحال نہ ہوسکیں

کراچی(صباح نیوز)ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد دونوں بندرگاہوں پرقائم نجی کنٹینر ٹرمینلز سے40 ہزاردرآمدہ کنٹینرز کی ڈیمریج وڈیٹنشن کی ادائیگیوں پرکلیئرنس وترسیل کا عمل شروع ہونے کے باوجود برآمدی سرگرمیاں بحال نہ ہوسکیں۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق پاکستان سے سمندری راستے برآمدی سرگرمیوں کے آغاز میں مزید 2 یوم لگ سکتے ہیں۔
کراچی ٹرانسپورٹرز

ای پیپر-دی نیشن