• news

علی اکبر گروپ کے ٹارگٹ زرعی مرکز کی سالانہ کانفرنس

لاہور(پ ر)مقامی ہوٹل میں علی اکبر گروپ کے ٹارگٹ زرعی مرکز کی سالانہ کانفرنس منعقد کی گئی۔جس میں ملک بھر سے زرعی ماہرین اور زراعت سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔کانفرنس میں چیئر مین علی اکبر گروپ اعجاز احمد خان،سعد اکبر خان،احسن اکبر خان،ملک فاروق،سجاد حسین شاہ اور عبدالناصر اور دیگر افراد نے خطاب کیا،مقررین نے سی پیک کے تناظر میں پاکستان کی زراعت میں وسیع مواقع پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا اور ٹارگٹ زرعی مرکز کی ٹیکنالوجی سے ملکی زرعی پیداوار میں اضافے کی صلاحیت کا اظہار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن