• news

کپاس کی کاشت کل تک کر لی جائے محکمہ زراعت

لاہور (پ ر) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کپاس کی کاشت 20 مئی تک مکمل کر لیں تاکہ فی ایکڑ اچھی پیداوار حاصل کی جا سکے جبکہ جن کاشتکاروں نے کپاس کی کاشت مکمل کر لی ہے وہ وقفے سے آبپاشی کریں اور متناسب کھادوں کا استعمال کریں۔ رس چوسنے والے کیڑوں کے انسداد کے لیے پیسٹ سکاﺅٹنگ کریں تاکہ ان کو ختم کر کے کپاس کو ان رس چوسنے والے کیڑوں سے بچایا جا سکے۔

ای پیپر-دی نیشن