سینٹرل جیل پشاور میں پہلی بار قیدیوں کیلئے تعلیم بالغاں کا آغاز
پشاور(نوائے وقت رپورٹ) سینٹرل جیل پشاور میں پہلی بار قیدیوں کیلئے تعلیم بالغاں کا آغاز کردیا گیا۔ خیبر پی کے میں قیدیوں کیلئے تعلیم بالغاں اور کنٹینر لائبریری کا آغاز کردیا جائیگا۔ جیل میں باقاعدہ کلاسز شروع ہوگئیں۔ پہلے مرحلے پر 30 قیدیوں کو تعلیم دی جائے گی۔
پشاور جیل/ تعلیم بالغاں