حامد خان گروپ نے تحریک انصاف کا ایجنڈا آگے بڑھانے کیلئے بارکا پلیٹ فارم استعمال کیا: رانا ثنائ
لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ حامد خان گروپ نے پی ٹی آئی کا ایجنڈا آگے بڑھانے کے لئے بار کا پلیٹ فارم استعمال کیا جو انتہائی افسوسناک ہے۔ کنونشن میں ہنگامہ آرائی پر رد عمل میں رانا ثناءاللہ خان نے کہا کہ وکلاءکی اکثریت کا اعتراض ہے کہ بار کا پلیٹ فارم کسی سیاسی جماعت کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہئے جس کی وجہ سے صورتحال خراب ہوئی۔
رانا ثنائ