انتہا پسند نظریات سے نمٹنے کیلئے عالمی مرکز کا افتتاح‘ تقریب میں نوازشریف‘ ٹرمپ کی بھی شرکت
ریاض(نوائے وقت رپورٹ) انتہا پسند نظریات سے نمٹنے کے لئے ریاض میں عالمی مرکز کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی شرکت کی ۔عالمی مرکز انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا۔