• news

پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں اشتہاریوں سمیت 100 سے زائد افراد گرفتار

خانیوال (صباح نیوز) ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران اشتہاریوں سمیت 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزموں کے قبضہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ خانیوال کے علاقوں چوک حلیم شاہ اور چھب کلاں سے سات افراد پکڑے گئے۔ ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
گرفتار

ای پیپر-دی نیشن