امریکی بائیک رائیڈر مکی ہیڈن حادثے میں ہلاک
روم( نوائے وقت رپورٹ) امریکی سپر بائیک رائیڈر مکی ہیڈن بائیک حادثہ میں ہلاک ہو گئے غیر ملکی خیر ایجنسی کے مطابق تکی ہیڈن موٹو جی پی چیمپئن لیگ 2006ءکا فاتح تھا۔سابق امریکی موٹو جی پی چیمپئن نکی ہائیڈن کی عمر 35 برس تھی وہ 17 مئی کو موٹر بائیک ریسنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ انہوں نے 2006ءمیں موٹو جی پی چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ ہائیڈن 5 روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہے ہائیڈن ریڈبل ہونڈا چیمپئن شپ کے دوران زخمی ہوئے