• news

عراق میں فوجی تربیتی مرکز پر خودکش حملہ،4اہلکار ہلاک ،داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

بغداد (آئی این پی) عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں دیالہ کے مقام پر واقع فوجی تربیتی مرکز پر خودکش حملے میں 4فوجی ہلاک اور 4دیگر زخمی ہوگئے ،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی حکام نے تصدیق کر دی ۔

ای پیپر-دی نیشن