• news

رومانیہ میں اغوا ہونے والے 7 پاکستانی تاوان دینے پر رہا

سوات (نوائے وقت رپورٹ) رومانیہ میں اغوا سات پاکستانی تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا ہوگئے۔ ورثاء نے 15 ہزار یورو بحری قذاقوں کو ادا کئے۔ رہا ہونے والوں میں روات کے بشیر علی‘ اختر علی‘ رحمت علی‘ گوہر عالم‘ بلال‘ عرفان اور برکت شامل ہیں۔ مغوی افراد کو 16 روز پہلے یورپ جاتے ہوئے بحری قذاقوں نے اغوا کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن