• news

افغانستان میں سکیورٹی مسائل کے باعث 35لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں: نائب وزیر تعلیم

کابل(اے پی پی) افغانستان کے نائب وزیر تعلیم محمد ابراہیم شینواری نے کہا ہے کہ سکیورٹی مسائل کی بنا پر 35 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ 82 فیصد بچے سکیورٹی مشکلات، غربت اور تعلیم کے فوائد سے لاعلمی کے باعث تعلیم جاری نہیں رکھ پاتے۔

ای پیپر-دی نیشن