• news

پاکستان دنیا میں چین سے سب سے زیادہ طلباء وظائف حاصل کرنے والا ملک بن گیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان 183ممالک میں سے چین سے سب سے زیادہ طلباء وظائف حاصل کرنیوالا ملک بن گیا ، چین میں پاکستانی طلباء کی کل تعداد 10ہزار سے زائد ہے جس میںسے 5801طلباء چائنیز سکالر شپ پر زیور تعلیم سے آراستہ ہورہے ہیں،کچھ پاکستانی طلباء اپنے اخراجات پر چین کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن