• news

رمضان بازاروں میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کرینگے : راﺅ شہاب

کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنماءڈپٹی میئر راﺅ شہاب الدین کا نشتر کالونی اور کاہنہ رمضان بازار کی جگہ کا دورہ انتظامیہ کو ہدائت کی کہ رمضان بازاروں کے لئے بہترین انتظامات کئے جائیں اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق رمضان بازاروں میں معیاری اور سستی اشیاءخوردونوش کی فراہمی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن