• news

وزیراعظم کی ناقص خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے قوم کو ہر جگہ سبکی کا سامنا ہے : عابد صدیقی

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ناقص خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے قوم کو ہر جگہ سبکی کا سامنا ہے وزیر اعظم کی نااہلی پوری قوم کے سامنے آ چکی ہے۔ وزیر اعظم صرف اچھے کاروباری ہیں ملک کو چلانا اُن کے بس کی بات نہیں نواز شریف اقتدار کو چھوڑ کر اہل لوگوں کو ملک چلانے کا موقع دیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن