اتر پردیش: ہندو انتہاءپسندوں کا دلتوں کے گھروں پر حملہ، ایک ہلاک، 10 مسلمان زخمی
نئی دہلی (آئی این پی+ صباح نیوز) بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے دلتوں کے گھروں پر حملہ کرکے ایک دلت کو ہلاک جبکہ 10سے زائد مسلمانوں کو زخمی کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش ریاست اترپردیش کے علاقے میں سہارن پور میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک کو دلت ہلاک، جبکہ 10 سے زائد مسلمانوں کو زخمی کردیا۔۔ ہندو انتہا پسندوں نے دلتوں اور مسلمانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ ہندو انتہاءپسندوں نے دلتوں کے درجنوں مکانات نذر آتش کر دیئے۔
مکانات نذر آتش