• news

سیاحوں کی جیپ دریائے نیلم میں جا گری 3 جاں بحق، 4 زخمی، نعشوں کی تلاش جاری

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیاحوں کی جیپ دریائے نیلم میں جا گری جس سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ ڈی سی چودھری فرید نے کہا ہے کہ سیاحوں کی نعشوں کی تلاش جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن