نیپالی وزیراعظم پشپا کمل مستعفی
کھٹمنڈو (اے ایف پی) نیپال کے ماؤ وزیراعظم پشپا کمل دہال نے استعفیٰ دیدیا۔ اس کا مقصد اپنے حریف تین بار وزیراعظم رہنے والے شیر بہادر دیوبا کو اقتدار کی منتقلی ہے۔ پشپا نے اعلان کیا میں ملک، لوگوں کی بھلائی کیلئے کام کرتا رہوں گا۔