• news

بورڈ آف مےنجمنٹ سندر انڈسڑےل سٹےٹ اور کینسر کیئر ہسپتال کے زیراہتمام آگاہی سیمینار

سندر (خصوصی رپورٹ) بورڈ آف مےنجمنٹ سندر انڈسڑےل سٹےٹ اور کینسر کیئر ہسپتال کے تعاون سے کینسر سے آگاہی سے متعلق سیمینار منعقد کیا گیا۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر شہرےار اور سابقہ چیف سانیٹسٹ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن‘ پروفیسر اریشہ زمان نے کینسر سے بچنے کی احتیاطی تدابیر بتائیں۔ اس موقع پربو رڈ آف مےنجمنٹ سندر انڈسڑےل سٹےٹ کی طرف سے صدر بو رڈ آف مےنجمنٹ سندر انڈسڑےل سٹےٹ محمد آصف علی سینئر نائب صدر میاں فہیم قمر اور سابقہ صدر محمد عرفان قادری نے بھی خطاب کیا۔

ای پیپر-دی نیشن