• news

بحرےہ گالف سٹی اسلام آباد مےں پر تعیش مارےانورےسٹورنٹ اینڈ سپاءکاشاندار افتتاح

اسلام آباد/ راولپنڈی (پ ر) بحرےہ ٹاون کی جانب سے جڑواںشہروں مےں مارےانو رےسٹورنٹ اور سپاءکی افتتاحی تقرےب کا انعقاد کےا گےا۔ شاندار لگثرری سپاءسمےت‘ مری ہلزاور گالف کورس کے دلکش نظاروں کے درمےان بہترےن کھانوں کی آ فر لےے جڑواں شہروں منفرد ترےن لوکےشن پر واقع مارےانو رےسٹورنٹ راولپنڈی/ اسلام آباد مےں فائن ڈائنگ کے نئے دور کا آغاز ہے۔ معزز مہمانو ں مےں گورنر خےبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا‘ شےخ رشےد احمد‘ علی جنجوعہ‘ مسٹر اےنڈ مسز ندےم ملک اختر‘ کمپنی کے اےم ڈی شامل تھے۔ بعد مےں معروف سنگر مےشاءشفےع نے اپنی خوبصورت آواز سے تقرےب مےں کو ےاد گار بنا دےا۔

ای پیپر-دی نیشن