• news

غذائی قلت، تھر کا صحرا مزید 4 معصوم زندگیاں نگل گیا

مٹھی (نوائے وقت رپورٹ) غذائی قلت کے باعث مزید 4 بچے تھرپارکر کے سول ہسپتال مٹھی میں دم توڑ گئے۔ رواں سال غذائی قلت اور وبائی امراض سے مرنے والے بچوں کی تعداد 141 ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن