ایوان صدر میں سکیورٹی پر مامور ہیڈکانسٹیبل دل کا دورہ پڑے سے چل بسا
اسلام آباد (آن لائن) ایوان صدر میں سکیورٹی پر مامور ہیڈ کانسٹیبل مقبول دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کے اہلکار ہیڈ کانسٹیبل محمد مقبول ایوان صدر میں اپنی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہا تھا کہ اچانک دل کادروہ پڑ گیا۔