• news

اورنگی ٹائون کراچی میں بحریہ دسترخوان کا افتتاح

کراچی (پ ر) بحریہ دستر خوان کا افتتاح اورنگی ٹائون ہزارہ چوک نزد مومن آباد پولیس سٹیشن کراچی میں کر دیا گیا۔ نئے دستر خوان کا افتتاح مہمان گل باز نے کیا۔ بحریہ دستر خوان کی ٹیم کے جذبہء خدمت سمیت بحریہ دستر خوان پراجیکٹ کے ساتھ چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین کی ذاتی وابستگی بھی اس منصوبہ کی کی بے مثال کامیابی کی ایک بڑی وجہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن