پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا رمضان میں سیاسی افطار پارٹیوں کا شیڈول مرتب
لاہور(خبر نگار)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب نے رمضان میں سیاسی سرگرمیوں کیلئے شیڈول مرتب کرلیا۔ سیاسی افطار پارٹیوںسمیت کارنر میٹنگز بھی ہونگی۔صدر پنجاب قمرالزمان کائرہ سے مختلف ونگزکے عہدیداروں نے ملاقات کی۔اورونگز کی تنظیم نو سمیت دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔