پارٹی سے وفادار لیگی کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی جائے: ملک شوکت
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پی پی 139 کے سینئر نائب صدر ملک شوکت علی نے کہا کہ بلال یاسین حلقہ کی تنظیم سازی کی خود مانیٹرنگ کریں، اس سے پارٹی کے ساتھ منافقت کرنے والوں کی نشاندہی ہو جائے گی، پارٹی کے وفادار کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔