گونگے بہرے اور نابینا افراد کی تقریب‘ اشاروں میں تقریریں‘ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی مذمت
لاہور (خصوصی نامہ نگار) الحمدیہ سپیشل پرسن کے تحت مرکز القادسیہ چوبرجی میں گونگے‘ بہرے اور نابینا افراد کی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جب میں اشاروں کی زبان میں پُرجوش تقریریں کی گئیں۔ مقررین کی طرف سے کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور حافظ محمد سعید و دیگر رہنماﺅں کی نظربندی کی شدید مذمت کی گئی۔