وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں بجٹ کی تفصیلات بیان کریں گے اور بجٹ کے حوالے سے مزید وضاحت کریں گے اور صحافیوں کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات بھی دیں گے۔
پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس