• news

وفاقی بجٹ 2017-18ئ ایک نظر میں

اسلام آباد( اے پی پی) آئندہ مالی سال 2016-17ءکا بجٹ میزانی ایک نظر میں حسب ذیل ہے۔ ٹیکس ریونیو 4330.5، ایف بی آر ٹیکسز4013،دیگر ٹیکسز317.5، نان ٹیکس ریونیو 979.9،(الف) مجموعی ریونیو وصولیات5310.3،(ب) منفی صوبہ حصہ2384.2،(i)قطعی ریونیو وصولیات(الف۔ ب)2926.1(ii)قطعی سرمایہ جاتی وصولیات 528،(iii)بیرونی وصولیات(قطعی)511.4(iv)صوبوں کے سرپلس کا تخمینہ 347.3(v)بنکوں سے قرضے390.1،(vi)نجکاری سے آمدنی 50.0، کل وسائل (1 To vi)4752.9، الف۔ جاریہ 3477.1، سود کی ادائیگی1363.0، پنشن248، دفاعی امور اور خدمات 920، گرانٹس اور منتقلیاں430، اعانتیں 138.8، سول حکومت کی فعالیت376.8، ب۔ ترقیاتی 1275.8، وفاقی پی ایس ڈی پی 1001، قطعی قرضے 122.6، دیگر ترقیاتی اخراجات 152.2، کل اخراجات (الف+ب)4752.9۔
بجٹ/ ایک نظر

ای پیپر-دی نیشن