ایٹمی توانائی کمشن کے زیر انتظام خدمات دینے والے کینسر ہسپتالوں میں آلات کی خریداری کیلئے 46 کروڑ
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ، کراچی، لاہور اور بہاولپور میں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے زیرانتظام خدمات فراہم کرنے والے کینسر ہسپتالوں میں آلات کی خریداری کیلئے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت آئندہ مالی سال 2017-18ءکے دوران 46کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
کینسر ہسپتال