• news

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار)شفیق آباد پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ شفیق آباد کے علاقے بند روڈ پر پولیس نے چھاپہ مارکر غیر قانونی گن رکھنے والے ملزم مرزا فاروق کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق ملزم کے پاس اسلحہ لائسنس موجود نہ تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن