انٹرا پارٹی انتخابات: تحریک انصاف کے رہنما افتخار فاروقی الیکشن کمشنر سندھ نامزد
کراچی(آئی این پی) تحریک انصاف کراچی کے ترجمان دوا خان صابر کے اعلامیہ کے مطابق افتخار فاروقی کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے لئے الیکشن کمشنر سندھ نامزد کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ 17جون کو پارٹی کے اندرونی انتخابات منعقد ہوں گے۔