• news

الحمرا میں تقریب کے دوران بجلی بند کارکن آپس میں الجھتے رہے

لاہور ( خبر نگار)لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی یوم تکبیر کی تقریب میں اچانک بجلی بند ہوگئی جبکہ تقریب میں کارکن بھی آپس میں الجھتے رہے تقریب میں جگہ کم پڑنے کے باعث کارکن ایک دوسرے کو دھکے دیتے رہے جس سے تو تکرار بھی ہوئی تاہم منتظمین نے بیچ بچائو کرا دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن