• news

واپڈا دفاتر میں توڑ پھوڑ ، تحریک انصاف کے ایم این اے جنید خان سمیت 7 کارکن ضمانت پر رہا

مالا کنڈ (نوائے وقت رپورٹ) بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران مالا کنڈ میں توڑ پھوڑ کا معاملہ ایم این اے جنید خان اور مشیر وزیراعلیٰ سمیت 7 کارکن ضمانت پر رہا ہو گئے۔ ملزموں پر احتجاج کے دوران واپڈا دفتر میں توڑ پھوڑ کا الزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن