لاہور میں افطار و سحر
آج افطار …… 7:00
کل منتہائے سحر…3:22
دوسرے شہروں میں فرق: قصور‘ شیخوپورہ1+منٹ
اوکاڑہ، گوجرانوالہ2+ منٹ، گجرات، ساہیوال سیالکوٹ3+ منٹ‘ سرگودھا 6+منٹ
،فیصل آباد 10+منٹ، کوئٹہ 31+منٹ
فقہ جعفریہ کے مطابق افطار 7:13، منتہائے سحر 3:16