امریکی گالفر ٹائیگروڈ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ پر گرفتاری اور رہائی
واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک) امریکہ کے سٹار گالفر ٹائیگروڈ کو نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا، انہیں فوری طور پر پام میچ کائونٹی جیل منتقل کر دیا گیا، 41 سالہ ٹائیگروڈ رواں برس فروری سے کھیل سے دور ہیں۔ بعدازاں انہیں رہا کردیا گیا۔