• news

حکومت پنجاب نے ضلع شیخوپورہ کی 99یونین کونسلوں کے ماہانہ اخراجات کیلئے دو کروڑ 9لاکھ روپے جاری کر دیئے


فیروزوالہ(نامہ نگار) حکومت پنجاب نے ضلع شیخوپورہ بھر کی 99یونین کونسلوں کے ماہانہ اخراجات کیلئے دو کروڑ 97لاکھ روپے کی رقم جاری کی جائے گی اس بارے میں محکمہ فنانس پنجاب نے احکامات جاری کردیئے یہ رقم پی ایف سی ایوارڈ میں سے دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن