جے آئی ٹی نے قطری شہزادہ حماد بن جاسم کو دوبارہ سمن جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا: ذرائع
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جے آئی ٹی نے قطری شہزادے حماد بن جاسم کو دوبارہ سمن جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پانامہ کیس میں قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرنا ضروری ہے گورنر سٹیٹ بنک کو بھی بلایا جائے گا۔