• news

وعدوں کی تکمیل اور میرٹ کی پاسداری ن لیگ کا وطیرہ ہے:عامر اقبال سندھو

 رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماء چیف کوآرڈی نیٹرایم این اے قومی حلقہ 129 چودھری عامر اقبال سندھو نے کہا کہ وعدوں کی تکمیل اور میرٹ کی پاسداری ن لیگ کاوطیرہ ،عوام دوست بجٹ وطن عزیزکو آگے لیجائے گا ،وزیر اعظم محمد نواز شریف سی پیک اور ترقیاتی منصوبوں سے پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط بنا رہے ہیں ،وہ ان خیالات کا اظہار مشیر وزیر اعلیٰ رانا مبشر اقبال کے ڈیرے پر میڈیا سے کررہے تھے ،چودھری عامر اقبال سندھو نے کہا کہ سی پیک پر بھارت شدید حسد کا شکار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن