کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
میں تمہارا امانت دار رسول ہوں oپس تم اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری اطاعت کروoمیں تم سے اس پر کوئی بدلہ نہیں مانگتا میرا اجر تو صرف اللہ تعالیٰ پر ہے جو تمام جہان کا رب ہےo کیا تم جہاں والوں میں سے مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہوoاور تمہاری جن عورتوں کو اللہ تعالیٰ نے تمہارا جوڑ بنایا ہے ان کو چھوڑ دیتے ہوoبلکہ تم ہو ہی حد سے گزر جانے والےo
سورۃالشعرا(آیت162تا166)