ٹیم کو ریلیکس رکھا جائے :یونس خان کا مشورہ
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )سابق کپتان یونس خان نے پاکستان بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے کپتان اور مکی آرتھر کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ سے پہلے کھلاڑیوں کو ریلکس رکھیں۔ ماضی میں جب بھارت کے خلاف کھیلے تو لڑکوں کو پریکٹس کر کے ہی تھکا دیا جاتا تھا۔ کھلاڑیوں کوتھکا یا نہ جائے ۔