• news

بھارتی بورڈ نے ٹنڈولکر، گنگولی، لکشمن کو ٹیم کا معاملہ فٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا

لندن (سپورٹس ڈیسک )چیمپئنز ٹرافی سے پہلے ہی بھارتی ٹیم کیمپ میں پھوٹ پڑ گئی ہے۔ کپتان ویرات کوہلی اور کوچ انیل کمبلے کے درمیان کھینچاتانی جاری ہے۔بھارتی بورڈ نے سچن ٹنڈولکر،سروو گنگولی اور وی وی ایس لکشمن کو ٹاسک دیا ہے کہ دونوں کے درمیان معاملہ فٹ کروائیں ، کہیں آپس کی لڑائی لے ہی نہ بیٹھے۔
بھارتی ٹیم کیمپ میں پڑی پ±ھوٹ سے سرفراز اینڈ کمپنی کتنا فائدہ اٹھاتی ہے، اس کا پتہ اتوار کو چل جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن