پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل سندھ کا 5 جون کو طلب
لاہور + کراچی (آن لائن) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے حکومت پنجاب کی سمری پر پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل دو جون کو طلب کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا بجٹ پیش کریں گی۔ ادھر سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس پانچ جون پیر کو ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ خود بجٹ پیش کرینگے جبکہ پوسٹ بجٹ کانفرنس چھ جون منگل کو ہوگی۔
بجٹ اجلاس