• news

بغیر اجازت جرمنی جانیوالے لیسکو کے 2ایکسئین معطل

لاہور (کامرس رپورٹر) لیسکو انتظامیہ نے بغیر اجازت جرمنی جانے والے گریڈ 18 کے 2 ایکسئین معطل کردئیے ہیں۔ ان میں الطاف قادر اور اصغر سکھیرا شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن